سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں جاری گھمسان کو ختم کرنے کے لئے پارٹی کے
سربراہ ملائم سنگھ یادو اور ان کے وزیر اعلی بیٹے اکھلیش یادو کے درمیان آج
تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کی بات چیت فی الحال بے
نتیجہ رہی۔دونوں کے درمیان ملائم سنگھ یادو کی رہائش میں صلح صفائی کے لئے بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔اس بات کی تصدیق قانون ساز کونسل کے دو سالہ انتخابات کے لئے اعلان کئے گئے امیدواروں سے ہوتی ہے۔